حیدرآباد۔10۔مارچ (اعماد نیوز)اتر پردیش میں بر سر اقتدار سماج وادی پارٹی
میں آج آندھرا پردیش کے5 پارلیمانی حلقوں میں اپنے امیدواروں کا اعلان
کیا۔ آندھرا پردیش میں
تروپتی ‘مچھلی پٹنم‘ورنگل ‘اراکو ‘نرساپورم ‘
پارلیمانی حلقوں میں مقابلہ کریگی۔اسکے علاوہ آندھرا پردیش کے 9اسمبلی
حلقوں میں بھی سماج وادی پارٹی انتخابی میدان میں حصہ لیگی۔